اہم خبریں

وزیراعظم کے دورہ امریکا کا امکان، ٹرمپ سے ملاقات متوقع

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا آئندہ ماہ امریکا کے دورے کا امکان ہے جس میں ان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات متوقع ہے۔

پاکستان اور امریکا کے درمیان اعلیٰ سطح رابطہ ہوا ہے جس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے آئندہ ماہ دورہ امریکا کا امکان ہے اور وہ اگلے ماہ 20 جولائی کو امریکا کا دورہ کرسکتے ہیں۔

حکومتی ذرائع کے مطابق عمران خان 20 جولائی کو امریکا کا دورہ کرسکتے ہیں جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی ان کے ہمراہ ہوں گے جب کہ عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی سطح پر بیک ڈور رابطے جاری ہیں، دورے کی حتمی تاریخ کا فیصلہ آئندہ چند روز میں کیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More
post-image
اہم خبریں
پشاور: سبزیاں 100 روپے کلو سے تجاوز، دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ، شہری بےبس  پشاور میں آٹے کے بعد سبزیوں کی خریداری بھی...
Read More
post-image
اہم خبریں
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، تین فوجی اہلکار ہلاک چار زخمی پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر...
Read More