اہم خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی تونسہ شریف میں مقامی عمائدین اور معززین سے ملاقاتیں

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مقامی عمائدین اور معززین سے سرائیکی اور بلوچی میں حال احوال دریافت کیا
محروم اور پسماندہ علاقوں کو ترقی کی دوڑ میں شامل کرنے کیلئے 360 ارب دیئے جا رہے ہیں۔ عثمان بزدار
جتنے فنڈز گزشتہ حکومت نے صرف کئے، اتنے ہم صرف 6 ماہ میں خرچ کرچکے ہیں۔ عثمان بزدار
تونسہ سمیت محروم علاقوں کی ترقی کیلئے ماضی کی نسبت کئی گنا زیادہ فنڈز دیں گے۔ عثمان بزدار
تونسہ یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا، پراجیکٹ کی خود مانیٹرنگ کروں گا۔عثمان بزدار
تونسہ شہر کی بیوٹیفکیشن اور سڑکوں کی تعمیر و مرمت بھی کی جائے گی۔عثمان بزدار
تونسہ شہر کی ہر گلی میں ٹف ٹائل لگائیں گے۔عثمان بزدار
پرانے اور نئے تونسہ میں جلد واضح فرق نظر آئے گا۔عثمان بزدار
بارتھی میں بجلی کا مسئلہ حل کرنے کیلئے آف گرڈ سلوشن پراجیکٹ شروع ہو چکا ہے۔عثمان بزدار
ڈیرہ غازی خان سمیت پنجاب کے 5 ڈویژن میں ہیلتھ کارڈ پراجیکٹ کا اجراء ہو چکا ہے۔عثمان بزدار
نیا پاکستان قومی صحت کارڈ سے شہری 10 لاکھ روپے تک کا مفت علاج کراسکتے ہیں۔عثمان بزدار
سیاست سے بالاتر ہوکر تونسہ شہر کی ترقی کیلئے کام کریں گے۔عثمان بزدار
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام پی ٹی آئی حکومت کا کریڈٹ ہے۔ عثمان بزدار
ملتان کے بعد اب بہاولپور میں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا جلد سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔ عثمان بزدار
جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کو مکمل مالی اور انتظامی اختیارات منتقل کردئیے ہیں۔عثمان بزدار

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More
post-image
اہم خبریں
پشاور: سبزیاں 100 روپے کلو سے تجاوز، دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ، شہری بےبس  پشاور میں آٹے کے بعد سبزیوں کی خریداری بھی...
Read More
post-image
اہم خبریں
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، تین فوجی اہلکار ہلاک چار زخمی پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر...
Read More