اہم خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی سرکٹ ہاؤس ڈیرہ غازی خان آمد

ڈیرہ غازی خان کیلئے اربوں روپے کے 15 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح و سنگ بنیاد رکھا
نے تختی کی نقاب کشائی کرکے 62 کروڑ 60 لاکھ روپے کے 3 پراجیکٹس کا افتتاح کیا
بستیوں کو دریائی کٹاؤ سے بچانے کے لئے حفاظتی بند، گاجنی اسکیپ پراجیکٹ کاافتتاح
دریائے سندھ کی دائیں سائیڈ پر حفاظتی بند پر41کروڑ 80 لاکھ روپے لاگت آئی
نے ایک کروڑ 78 لاکھ روپے کی لاگت سے پل ڈاٹ چوک کی بیوٹیفکیشن کے منصوبے کا افتتاح کیا
نے 19 کروڑ سے بننے والے شہر خاموشاں ماڈل قبرستان کوٹلہ سکھانی غربی ڈیرہ غازی خان کے منصوبے کا بھی افتتاح کیا
نے ڈیرہ غازی خان کیلئے 9 ارب روپے کے 12 منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا
ڈیرہ غازی خان میں 2 ارب 10 کروڑ روپے کی لاگت سے مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال بنے گا
کوہ سلیمان ایمپروومنٹ پروجیکٹ کے تحت 133 کلومیٹر طویل سڑکیں 2 ارب 12 کروڑ روپے کی لاگت سے بنیں گی
ڈیرہ غازی خان ٹیچنگ ہسپتال میں ایک ارب 91 کروڑ روپے کی لاگت سے ایمرجنسی اور او پی ڈی بلاک بنے گا
غازی یونیورسٹی ڈی جی خان میں اکیڈمک بلاک،ہاسٹل ایک ارب روپے سے بنے گا
16 کروڑ روپے کی لاگت سے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ بوائز کالج ڈی جی خان قائم ہوگا
غازی پارک ڈیرہ غازی خان کی بحالی پر تقریباً 3 کروڑ روپے خرچ ہوں گے
سینتھیٹک ٹرف ہاکی گراؤنڈ سٹی پارک میں ضروری سہولتوں کی فراہم پر11 کروڑ 80 لاکھ روپے خرچ ہوں گے
محکمہ آبپاشی کے شوریہ دھنگانہ اینڈ درخواست سسٹم کی بحالی 39 کروڑ 60 لاکھ روپے سے ہوگی
پل ڈاٹ تا ریلوے پھاٹک دو رویہ روڈ 39 کروڑ 29 لاکھ روپے سے تعمیر ہوگی
ڈیرہ غازی خان میں تحصیل کمپلیکس کی تعمیر و بحالی پر5 کروڑ روپے خرچ ہو ں گے
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کمپلیکس تقریباً 15 کروڑ روپے سے مکمل ہوگا
پولیس ٹرینگ سکول63 کروڑ 61 لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر ہوگا
اس موقع پر ارکان اسمبلی، پولیس حکام اور ضلعی انتظامیہ کے افسران بھی موجود تھے

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

اہم خبریں
ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا ہے...
Read More
post-image
اہم خبریں
قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے...
Read More
post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More