
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایات کے مطابق ضلع اوکاڑا کی تینوں تحصیلوں میں ماہِ صفائ پہ مکمل عمل درآمد جاری ہے جس کے تحت تمام علاقوں،گلی محلوں چوکوں،بازاروں،قبرستانوں اور عام گزر گاہوں پہ صفائ ستھرائ کا عمل جاری ہے اس حوالے سے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئ ہیں جو صفائ ستھرائ کرنے پہ عمل پیرا ہیں جبکہ ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ خود ضلع اوکاڑا میں ماہِ صفائ مہم کی ناصرف سرپرستی کررہے ہیں بلکہ صفائ ستھرائ کے کام کو روزانہ کی بنیادوں پہ چیک بھی کیا جارہا ہے
صفائ نصف ایمان ہے عوام الناس کو چائیے کہ وہ ماحول کو صاف ستھرا بنانے میں انتظامیہ سے تعاون کرے اور اپنے اردگرد کوڑا کرکٹ نا پھیلنے دیں۔
پی ٹی سی عوامی حلقوں نے حکومتی اس اقدام کو بے حد سراہاہے
