

وزیرآباد:پٹھانوالی میں ڈیرہ پر کام کرنے والے نوکروں نے اپنے مالک باپ بیٹے اور سمیت 3افراد کو تیز دھار آلہ سے پے در پے وار کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔
وزیرآباد:قاتل بات کرنے کے بہانے باری باری بلا کر قتل کرتے اور نعش چھپا دیتے
وزیرآباد:مرنے والوں میں حاجی ذکاء اللہ، شفاعت اللہ اور 18سالہ عتیق احمد شامل
وزیرآباد:قاتل ملازمین رفیع وغیرہ اپنا ساز وسامان لیکر فیملی سمیت فرار ہو گئے۔
وزیرآباد: اے ایس پی موقع پر پہنچ گئے ، پولیس مصروف تفتیش۔
وزیرآباد:قتل کی لزہ خیز واردات سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
