
وزیر اعلی عثمان بزدار نے مقامی لوگوں کے مسائل سنے
وزیر اعلی عثمان بزدار نے لوگوں سے خود درخواستیں وصول کیں
وزیر اعلی عثمان بزدار نے مسائل کے حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کئے
وزیر اعلی عثمان بزدار نے بلوچی اور سرائیکی زبان میں مقامی لوگوں سے حال احوال کیا
آپ میرے دکھ سکھ کے ساتھی ہیں۔عثمان بزدار
آپ کے مسائل کا ادراک ہے۔ عثمان بزدار
میں لاہور میں آپ کا وکیل بن کر دن رات عوام کی خدمت کر رہا ہوں۔ عثمان بزدار
کوہ سلیمان سمیت محروم علاقوں کی ترقی کےلئے ریکارڈ ترقیاتی فنڈز دئیے۔ عثمان بزدار
پسماندہ علاقوں کو ماضی میں جان بوجھ کر اس کا حق نہیں دیا گیا۔عثمان بزدار
اب ہر پسماندہ علاقہ ترقی کے سفر میں برابر کا شریک ہے۔عثمان بزدار
ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ معیاد کے اندر مکمل کرائیں گے۔ عثمان بزدار
