اہم خبریں

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا ڈی جی خان ڈویلپمنٹ پیکیج کے بعض

ترقیاتی منصوبوں میں سست روی پر اظہار برہمی مجھے کام چاہیے، افسران نتائج دیں -جنوبی پنجاب کے سیکرٹری خود فیلڈ میں جا کر منصوبوں کا جائزہ لیں – ٹیچنگ ہسپتال ڈی جی خان میں خالی آسامیاں فوری طور پر پر کی جائیں – ساؤتھ پنجاب فرانزک لیب ڈی جی خان میں بنائی جائے گی-سستی اور یقینی بجلی کی فراہمی کے لئے ایک ارب روپے آف گرڈ سلوشن پر صرف کریں گے –
صوبہ میں ایک لاکھ 30 ہزار آسامیوں پر مرحلہ وار بھرتی کی جائے گی- ترقیاتی منصوبوں کے فنڈزمیں گھپلے برداشت نہیں،جنوبی پنجاب کے سیکرٹری براہ راست ذمہ دار ہوں گے-

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے...
Read More
post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More