
پنجاب میں انتظامی سہولت کیلئے نئی تحصیلیں اوراضلاع بنائے جا رہے ہیں – نئی تحصیلوں اور اضلاع کے لئے خصوصی کمیٹی کام کر رہی ہے -چاہتے ہیں نئی تحصیلیں اور اضلاع بنائے جائیں – حکومت ملک کی ترقی کیلئے کوشاں ہے-ڈیرہ غازی خان میں ٹرین کیلئے وزارت ریلوے سے بات کی جائیگی-مرحلہ وار صوبہ بھر میں ایک لاکھ 30 ہزار نوکریاں دے رہے ہیں -نوجوانوں کو عمر میں 2 سال کی رعایت بھی دے رہے ہیں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لئے کوشاں ہیں مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا چاہتے ہیں –
میڈیا حقیقی مسائل کی نشاندہی کرے، حل کریں گے
