ایف ایم ریڈیو

وطن واپس آنے والے پاکستانیوں کا ایئرپورٹ پر اضافی سامان ضبط ہونے لگا

کراچی: عید کے موقع پر بیرون ملک سے وطن آنے والے پاکستانیوں کو جناح ٹرمینل پر کسٹم عملے کے ناروا سلوک کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور عملے نے ڈیوٹی وصول کرنے کے بجائے سامان ضبط کرنا شروع کردیا۔

جناح ٹرمینل پر عیدالفطر کے موقع پر پاکستان آنے والے اوورسیز پاکستانیوں کو وطن واپسی پر مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ کسٹم کے ائیرپورٹ پر تعینات عملے نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کو تنگ کرنا شروع کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق چیکنگ کے نام پر مسافروں کے سامان سے مختلف اشیا نکالنے کے واقعات بھی رپورٹ ہورہے ہیں جبکہ بین الاقوامی آمد پر بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کو کسٹم کا عملہ لمبی قطاریں لگوا کر چیک کر رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق سعودی عرب، دبئی، مسقط سے آنے والے مسافروں کو سب سے زیادہ پریشانی کا سامنا ہے، اس تناظر میں کسٹم کے عملے اور مسافروں کے درمیان تلخ کلامی کے واقعات بھی رونما ہوئے ہیں۔

کراچی: عید کے موقع پر بیرون ملک سے وطن آنے والے پاکستانیوں کو جناح ٹرمینل پر کسٹم عملے کے ناروا سلوک کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور عملے نے ڈیوٹی وصول کرنے کے بجائے سامان ضبط کرنا شروع کردیا۔

ایکسپریس کے مطابق جناح ٹرمینل پر عیدالفطر کے موقع پر پاکستان آنے والے اوورسیز پاکستانیوں کو وطن واپسی پر مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ کسٹم کے ائیرپورٹ پر تعینات عملے نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کو تنگ کرنا شروع کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق چیکنگ کے نام پر مسافروں کے سامان سے مختلف اشیا نکالنے کے واقعات بھی رپورٹ ہورہے ہیں جبکہ بین الاقوامی آمد پر بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کو کسٹم کا عملہ لمبی قطاریں لگوا کر چیک کر رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق سعودی عرب، دبئی، مسقط سے آنے والے مسافروں کو سب سے زیادہ پریشانی کا سامنا ہے، اس تناظر میں کسٹم کے عملے اور مسافروں کے درمیان تلخ کلامی کے واقعات بھی رونما ہوئے ہیں۔

مسافروں نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے سامان سے نہ صرف بچوں کی چاکلیٹ اور دیگر گھریلو اشیا کو نکالا جارہا ہے بلکہ ہینڈ بیگ میں لائی جانے والی تازہ سبزیوں تک کو ضبط کیا جارہا ہے،مسافروں کے مطابق سامان پر جو ٹیکس بنتا ہے وہ وصول کیا جائے مگر اشیا کو ضبط کرنا کہاں کا انصاف ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

اہم خبریں
ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا ہے...
Read More
post-image
اہم خبریں
قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے...
Read More
post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More