Uncategorized Author Rj AleePosted on June 2, 2019 قائمہ کمیٹی نے موبائل تصدیقی نظام کو ختم کرنے کی تجویز دیدی اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے انکشاف کیا ہے... Read More
Uncategorized سرگودھا:کوٹ مومن انٹرچینج کےقریب کوچ الٹ گئی،پولیس Author Rj AleePosted on June 2, 2019 Read More
Uncategorized شہریار آفریدی کا رانا ثنا اللہ کے خلاف کیس راولپنڈی منتقل کرنے کا مطالبہاسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سے رانا ثنا اللہ کے خلاف مقدمے کو لاہور سے راولپنڈی منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شہریار آفریدی نے کہا کہ میکسیکو کا ڈرگ ڈیلر لارڈ ایل چیپوہے جب کہ پاکستان کا رانا ثنااللہ ہے، اے این ایف نے رانا ثنا کو 15 کلو ہیروئن سمیت گرفتار کیا، رانا ثنا اللہ کے خلاف ثبوت اور گواہ موجود ہیں، دفعہ 342 کے تحت ملزمان کے بیانات قلمبند کیے گئے،اے این ایف اور دیگر ادارے ملزموں کو سزا نہیں دے سکتے، ان کے خلاف ثبوت عدالت میں پیش کر دیے، راناثنا اللہ کی ذرائع آمدنی کا کچھ پتہ نہیں، انہوں نے تو اپنے اثاثوں کو بھی کلیئر نہیں کرایا، رانا ثنااللہ کے پاس اربوں روپے کہاں سے آئے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ جب سے سیاسی ڈرگ ڈیلر پر اے این ایف نے ہاتھ ڈالا ہے ، اے این ایف جیسے ادارے کا میڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے، اے این ایف کا ٹرائل ہورہا ہے لیکن ملزم کا نہیں ہو رہا، روزانہ کی بنیادوں پر ان کیسز کی سماعت ہونی چاہیے، چالان پیش ہوتے ہی ملزمان پر فرد جرم عائد کی جاتی ہے لیکن یہ ملک کا پہلا ٹرائل ہو گا جس میں ایک بھی گواہ کو طلب نہیں کیا گیا، آئین کے مطابق وردی پہننے والی فورس کو پارلیمنٹ میں بھی تنقید کا نشانہ نہیں بنایا جاسکتا، رانا ثنااللہ اے این ایف حکام کو دھمکیاں دے رہے ہیں، ہمارے گواہان کی زندگیوں کو خطرات ہیں۔ شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ رانا ثنااللہ کا کیس ہمارے لیے ٹیسٹ کیس ہے، وہ لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ گواہان کے تحفظ کے لئے کیس کو لاہور سے راولپنڈی منتقل کیا جائے یا ٹرائل جیل میں کیا جائے، چیف جسٹس عدالت کو آرڈر کریں کہ استغاثہ کو ثبوت پیش کرنے کی اجازت دیں، رانا ثنااللہ کا ٹرائل روزانہ کی بنیاد پر کیا جائے، اے این ایف اہل کاروں کو دی جانے والی دھمکیوں کا نوٹس لیا جائے، آئی جی پنجاب فوری طور پر گواہان کو تحفظ فراہم کریں۔ Author Rj AleePosted on October 19, 2019 Read More
Uncategorized اسحاق ڈار کی پاکستان حوالگی کا معاہدہ طے پا گیا Author Rj AleePosted on June 22, 2019 اسلام آباد/ لندن: سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی پاکستان حوالگی کے حوالے سے پاک برطانیہ مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے ہیں۔ سابق وفاقی وزیر... Read More
اہم خبریں Author AhmadPosted on February 6, 2023 ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا ہے... Read More
اہم خبریں Author Rj AleePosted on September 2, 2022 قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے... Read More
ٹیکنالوجی Author AhmadPosted on August 16, 2022 ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف... Read More
اہم خبریں Author Rj AleePosted on August 8, 2022 مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی... Read More
اہم خبریں Author Rj AleePosted on August 8, 2022 اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں... Read More