
وہاڑی. 5فروری کے موقع پر ضلع میں 4سیمینارز اور 14ریلیاں نکالی جائیں گی.
وہاڑی. یومِ یکجہتی کشمیرکے موقع پر 457 پولیس افسران و جوانوں ریلیوں کے شرکاء کو سکیورٹی فراہم کریں گے۔
وہاڑی. داخلی و خارجی راستوں اور تفریحی مقامات کا بھی ڈیوٹی لگائی گئی ہے.
وہاڑی. کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کے لئے پولیس لائنز میں ریزو ہائے بھی الرٹ موجود رہیں گی.
وہاڑی. سکیورٹی ڈیوٹی میں غفلت اور لا پرواہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی. ڈی پی او
وہاڑی. شہریوں کی حفاظت اور امن و امن کا قیام اولین ترجیح ہے جس کے لئے ہرممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں. ڈی پی او
