

وہاڑی ۔سی ٹی ڈی وہاڑی کی کارروائی 7 سال سے مفرور دہشت گرد گرفتار، سی ٹی ڈی ذرائع
وہاڑی ۔کچا کھوہ 29/10R کے رہائشی زبیر نے 2ساتھیوں کے ہمراہ ملتان میں جسٹس جہانگیر ارشاد کی رہائش گاہ پر فائرنگ کی تھی، سی ٹی ڈی ذرائع
وہاڑی ۔واقعہ تھانہ ممتاز آباد کی حدود میں28 مارچ 2012 کو پیش آیا، سی ٹی ڈی ذرائع
وہاڑی۔ دہشت گردی کے واقعہ میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے تھے، سی ٹی ڈی ذرائع
وہاڑی ۔واقعہ کا مقدمہ نمبر 150/12دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا، سی ٹی ڈی ذرائع
وہاڑی ۔سی ٹی ڈی نے دہشت گرد کو گرفتار کرنے کے بعد پولیس تھانہ ممتاز ملتان کے حوالے کر دیا، سی ٹی ڈی ذرائع
