
٭ڈپٹی کمشنر محمد اویس ملک نے ریلی کی قیادت کی
٭ ریلی میں ڈی پی او صادق بلوچ، علماُ کرام، اقلیتی نمائندوں اور سول سوسائیٹی کی بھرپور شرکت
٭ پاکستانی قوم کا ہر فرد کشمیری بھائیوں کی جدوجہد میں شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ ڈپٹی کمشنر
٭کشمیریوں کی قربانیوں کو رائیگاں نہین جانے دیا جائے گا۔ محمد اویس ملک
٭یوم یکجہتی کشمیر تجدید عہد کا دن ہے۔ ڈپٹی کمشنر
٭ کشمیری بچوں، عورتوں اور بوڑھوں کی قربانیاں عالمی ضمیر پر تازیانہ ہیں۔ ڈپٹی کمشنر
٭ پاکستانی قوم کبھی بھی اپنے کشمیری بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔ ڈپٹی کمشنر
٭ علما کرام کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں ان کے ہم قدم ہیں۔ سید ضیا اللہ شاہ بخاری
٭سیمینار میں ساہیوال آرٹس کونسل کی دستاویزی فلم بھی دکھائی گئی
