اہم خبریں

ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کروانے کے لئے وہاڑی پولیس کی جانب سے ٹریفک آگاہی واک نکالی گئی جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر کیپٹن ر وقاص رشید اور ڈی پی او احسان اللہ چوہان کی

بڑھتے ہوۓ ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لئے وہاڑی پولیس کی جانب سے آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر کیپٹن ر وقاص رشید اور ڈی پی او احسان اللہ چوہان نے کی ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ مذہب قومیں ٹریفک قوانین پر عمل پیرا ہوتی ہیں اس وقت سب سے زیادہ جانوں کو ضیاع ٹریفک قوانین پر عملدرآمد نہ ہونے پر ہورہا ہے ڈی پی او احسان اللہ چوہان نے کہاکہ ٹریفک واک کا مقصد عوام میں شعور بیدار کرنا ہے تاکہ حادثات کی شرح کو کم کیا جاسکے انہوں نے کہا کہ اس وقت تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے حادثات بے تحاشا بڑھے ہیں جس کے لئے بطور شہری بھی ہمیں اپنی زمہ داری نبھانی چاہیے آگاہی واک میں ڈی ایس پی ٹریفک اعجاز وسیم،انجمن تاجران،سول سوسائٹی کے ممبران اور ڈرائیورز بھی موجود تھے واک ڈی پی او آفس سے شروع ہر کر وی چوک اختتام پذیر ہوئی

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More
post-image
اہم خبریں
پشاور: سبزیاں 100 روپے کلو سے تجاوز، دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ، شہری بےبس  پشاور میں آٹے کے بعد سبزیوں کی خریداری بھی...
Read More
post-image
اہم خبریں
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، تین فوجی اہلکار ہلاک چار زخمی پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر...
Read More