

پاکپتن ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفسیر عبادت نثار کی ہدایت پر ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ پولیس محمود علی کی نگرانی میں عوامی مہم جاری
پاکپتن ۔اولڈ پولیس لائن میں ٹریفک قوانین سے آگاہی کے لئے عوامی کیمپ قائم محمود علی ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ پولیس
پاکپتن ۔ون ویلنگ اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل لائی جائے گی محمود علی ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ پولیس
پاکپتن ۔ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ پولیس محمود علی نے کیمپوں کا دورہ کیا اور شہریوں میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کئے زرائ
