اہم خبریں

ٹنڈوالہ یار میں امن امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ کا وڈیو پیغام

ٹنڈو الہ یار کی صورتحال انتہائی خراب ہوتی جارہی ہے۔ٹنڈو الہ یار کی بگڑتی صورتحال کی ذمہ دار مقامی پولیس ہےٹنڈو اہلیار پولیس کا ریکارڈ ماضی میں بھی اچھا نہیں رہا ہےکرپٹ ایس ایس پی مقرر ہیں جوا منشیات کے اڈے قائم ہیں۔دو جماعتوں کا تصادم چل رہا تھا اسے روکا نہیں گیا۔عدالت میں افسوناک واقعہ ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا۔جنہوں نے قتل کیا اور جلائو گھیرائو کیا ان کےخلاف کارروائی ہونی چاہیے۔لیکن پولیس چادر چار دیواری کا تقدس پائمال کر کے عورتوں کو تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے۔خواتین پر تشدد کی مذمت کرتے ہیںپولیس امن امان کی بگڑتی صورتحال پر قابو پانے میں ناکام ہوچکی ہے۔کچھ لوگ اپنے سیاسی مقاصد کے خاطر لسانی فسادات کروانا چاہتے ہیںسلام پیش کرتا ہوں پی ٹی آئی ورکرز کو جو امن کے خاطر باہر نکلے ہیںفوری طور پر ایس ایس پی ٹنڈو الہ یار کو ہٹاکر ایماندار پولیس افسر تعینات کیا جائےٹنڈو الہ یار کے امن کی بحالی کے لئے پولیس اپنا موثر کردار ادا کرے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
ایزی پیسہ نے ان ایپ بائیو میٹرک تصدیق کا اجرا ء کردیا پاکستان کے معروف ڈیجیٹل پیمنٹ پلیٹ فارم ایزی پیسہ نے ایک نیا...
Read More
post-image
اہم خبریں
بجلی مزید 57 پیسے فی یونٹ مہنگی اسلام آباد: عوام کے لیے بُری خبر ہے، بجلی مزید 57 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی...
Read More
post-image
اہم خبریں
سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کا منفرد انداز سخنِ دلنواز، صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ملتان: سرائیکی شاعری کی پہچان شاکر شجاع آبادی...
Read More
post-image
اہم خبریں
شمالی وزیرستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی، مطلوب دہشت گرد نواز شریف گرفتار بنوں:  کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) بنوں ریجن نے...
Read More