
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے حوالے سے تحصیل کونسل ہال میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا سمینار میں ڈپٹی کمشنر عمر جاوید پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے میاں سعید احمد سعیدی سمیتبسرکاری ملازمین اور شہریوں نے شرکت کی۔۔۔
۔اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کو عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو بند کراے۔۔۔
سیمینار کے اختتام پر پاکستان کی سلامتی اور کشمیری بھائیوں کی آزادی کے لئے خصوصی دعا مانگی گئیں۔
