

پاپولیش ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیرِ اہتمام منعقدہ اجلاس جس میں پنجاب حکومت کے معزز ممبران کو ایجنڈا دیا گیا کہ ایک آگاہی مہم شروع کی جائے اور اپنے اپنے اضلاع میں پاپولیش ویلفیئر آفیسرز کے ساتھ مل کر سینٹرز کی انسپیکشن کریں اور پبلک کو پاپولیش کنٹرول پر اوئیرنیس دی جائے.
تمام معزز ممبران کو کبھی بھی کسی بھی وقت کسی بھی سینٹر پر اچانک وزٹ کرنے انتظامات چیک کرنے اور ناقص انتظامات اور سہولیات پر متعلقہ سٹاف کی سرزنش کرنے اور اس اہم ایشو پر پاپولیش ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب حکومت کے بازو بننے کی درخواست کی گئی.
اجلاس میں منسٹر پاپولیش ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب کرنل ریٹائرڈ سردار محمد ہاشم ڈوگر صاحب, 25 کے قریب معزز ممبران پنجاب اسمبلی, سیکرٹری پاپولیش ویلفیئر , ڈی جی پاپولیش ویلفیئر پنجاب نے شرکت کی.

منسٹر پاپولیش ویلفیئر پنجاب کرنل ریٹائرڈ سردار محمد ہاشم ڈوگر صاحب پنجاب اسمبلی آفس میں عوامی مسائل سن کر انکے حل کے لئے متعلقہ محکموں کو احکامات جاری کرتے ہوئے…
