اہم خبریں

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کا 17 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

 لاہور: پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے 17 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا ۔

لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین نعیم بٹ نے کہا کہ  بجٹ میں گندم اور چوکر پر سیلز ٹیکس عائد کردیا گیا اور اس فیصلے کا اثر آٹے کی قیمت پر پڑے گا، چوکر پر سیلز ٹیکس سے آٹے کا تھیلا 40 روپے مہنگا ہو جائے گا، ایف بی آر اہلکار اس ٹیکس کی تصدیق کرتے ہیں لیکن چیئرمین ایف بی آر انکار کرتے ہیں۔

چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن نے کہا کہ چیئرمین ایف بی آر زبانی کی بجائے سیلز ٹیکس ختم کرنے کا ایس آر او جاری کریں، اگر سیلز ٹیکس ختم نہ ہوا تو 17 جولائی کو پورے پاکستان میں فلور ملز بند کرکے ہڑتال کریں گے اور ملک بھر میں آٹے کی سپلائی بند کر دیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے...
Read More
post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More