

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے ضلعی صدر چوہدری خالد محمود جٹ، جنرل سیکرٹری رانا جواد مسعود ،صدر پریس کلب رجسٹرڈ پاکپتن افتخار بھٹی ،جنرل سیکرٹری الیکٹرونک میڈیا چوہدری احسان الحق ،نائب صدر یاسر خان ، محمد حسن رضا ، سید احمد شاہ چوہدری طاہر جمیل اور چوہدری ظفر اقبال، دیگر احباب کی بسلسلہ تنظیمی مشاورت PFUJ غریب خانہ پر تشریف آوری کا بندہ ء ناچیز بےحد ممنون ھے
