
پاکستان میں موبائل فون سروس فراہم کرنے والی یورپین کمپنی ایک بار پھر نقل کرنے کا ریکارڈ قائم کیا ہے کمپنی شعبہ مارکیٹنگ کے ملازمین نے سعودی ٹیلی کام کے اشتہار کی کاپی بنا کر پاکستانی میڈیا پر جاری کردی ہے دونوں اشتہارات کو دیکھا جا سکتا ہے کاپی کس طرح کی گئی ہے کمپنی کے شعبہ اشتہارات میں لاکھوں روپے تنخواہ لینے والے کس طرح نقل کر رہے ہیں ٹیلی نار پاکستان گزشتہ کئی سالوں سے مایوس کارکردگی کے باعث عوام میں اپنی مقبولیت ہو رہی ہے اور ٹیلی کام ماہرین اس بات کا بتاتے ہیں کہ موجودہ ٹیلی نور انتظامیہ کمپنی کی کارکردگی بہتر بنانے میں ناکام ہے اور کمپنی عوام کو بہترین اور معیاری سروسز دینے کی بجائے مہنگے ترین اشتہارات بنا کر مال بنانے میں مصروف ہے
