
ایک بار غور تو کر لو پاکستانیو کیسے پاکستان کو ورلڈ کپ سے نکالا گیا۔
پاکستان کتنے میچ جیتے :5
نیوزی لینڈ کتنے جیتے: 5
پاکستان کا ایک میچ بارش ہوئی
نیوزیلینڈ ایک میچ بارش ہوئی
پاکستان ٹوٹل پوائنٹس :11
نیوزی لینڈ ٹوٹل پوائنٹس: 11
پاکستان 8 میچز سکور : 2025
نیوزیلینڈ 8 میچز سکور: 1674
پاکستان ٹوٹل بالز کھیلا: 2139
نیوزیلینڈ ٹوٹل بالز کھیلا: 1995
پاکستان فی رنز بالز کھیلا
2139/2025= 1.0562
نیوزیلینڈ فی رنز بال کھیلا
1995/1674= 1.1917
پاکستان نے ایک رنز کے عوض
1.056 بالز کھلیں تو ایک رنز بنایا۔
جبکہ نیوزی لینڈ نے 1.191
بالز کھیلی فی رنز کے عوض مطلب پاکستان سے سلو رنز لیئے لیکن آئی سی سی کے نتائج سازش کے نتیجے کا رزلٹ اس کے برعکس ہیں۔
پاکستان رنز ریٹ : 0.430-
نیوزیلینڈ رنز ریٹ: 0.175+
پاکستان کتنے رنز اور ووکٹس سے تمام میچ جیتا 157 رنز
9 ووکٹس۔
اور نیوزیلینڈ 5 رنز
23 ووکٹس سے تمام میچ جیتا۔
پاکستان تمام میچز میں 130 رنز اور 7 ووکٹس سے ہارا۔
جبکہ نیوزی لینڈ 205 رنز اور 6 ووکٹس سے ہارا۔
یہ تمام ڈیٹا چیخ چیخ کر کہ رہا ہے پاکستان کو ٹیکنیکل طریقے سے رننز ریٹ کے تھوڑے پوائنٹس دیکر ورلڈ کپ سے باہر کیا گیا جب کہ نیوزی لینڈ کسی بھی بڑی ٹیم سے ایک میچ بھی نہی جیتا پھر بھی اس کا رننز ریٹ بہت تیز رکھا گیا جس کیطرف پاکستانی منیجمنٹ بلکل ہی غافل رہی اور منیجمنٹ میں سارے جب غیر ملکی ہوں پھر ایسا ہی نقصان اٹھانا پڑتا ہے
