

پاکپتن:احتیاطی تدابیر اپنائے بغیر حادثات کنٹرول نہیں ہوسکتے،ڈی ایس پی ٹریفک
حادثات کو کنٹرول کرنے میں شہری پولیس کا ساتھ دیں،محمود علی کی میڈیا سے گفتگو
شہری کم عمر بچوں کو ہرگز ڈرائیو نا کرنے دیں،ڈی ایس پی ٹریفک محمود علی
ڈی پی او کی ہدایت کے مطابق ہیلمٹ کا استعمال بھی یقینی بنایا جائے،محمود علی
سپیڈ گن کے استعمال سے حادثات میں کافی حد تک قابو پایا جاچکا، محمود علی
خواہش ہے کہ شہری چالان کے خوف سے نہیں،بلکہ شوق سے تدابیر اپنائیں
