

پاکپتن:پارکنگ کے تنازع پر وکلاء اور تاجروں میں تصادم کا واقعہ
پاکپتن:وکلاء اور تاجروں میں تصادم جاری،حالات کشیدہ
پاکپتن:حالات پر قابو پانے کےلیے ایلیٹ فورس اور پولیس کی نفری پہنچ گئی
پاکپتن:حالات پر قابو پانے کےلیے پولیس کی مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ
پاکپتن:تشدد،پتھرائو سے کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات
پاکپتن:پتھرائو کے باعث گاڑیوں کے شیشے توٹ گئے
پاکپتن:پولیس کی ناقص حکمت عملی سے حالات کشیدہ ہوئے،عینی شایدین
