

پاکپتن:چالان ادا نہ کرنے پر ہیڈ کانسٹیبل کے شہری پر تشدد کا واقعہ
پاکپتن:ٹریفک اہلکار کی مدعیت میں ہی متاثرہ شہری کے خلاف مقدمہ درج
پاکپتن:شہری نے ہیلمنٹ سے ہیڈ کانسٹيبل کو تشدد کا نشانہ بنایا،ایف آئی آر
پاکپتن:اہلکار کا پرائیویٹ ساتھی سے مل کر شہری پر تشدد بھی فوٹیج میں واضح
پاکپتن:اعلی پولیس افسران کی طرف سے سڑک پر عدالت لگانے والے پیٹی بند بھائی کے خلاف کاروائی نہ کی جاسکی
