
پاکپتن:ڈاکٹر کو سرکاری کالج کی زمین پر قبضہ کرنا مہنگا پڑگیا
پاکپتن:طباء آپے سے باہر،مقبوضہ جگہ پر قائم ہسپتال دھاوا بول دیا
پاکپتن:نجی ہسپتال کی دیوار اور کھڑکیوں کے شیشے بھی توڑ ڈالے
پاکپتن:توڑ پھوڑ کے بعد طلباء نے نگینہ چوک میں احتجاج شروع کردیا
پاکپتن:مصروف ترین چوک ٹائر جلا کر کئی گھنٹے تک بلاک کئے رکھا
پاکپتن:پولیس کی ڈاکٹر کے خلاف کاروائی کی یقین دہانی پر احتجاجی شرکاء منتشر
پاکپتن۔ڈاکٹر احسان نے رات گئے کالج کی دیوار توڑ کر قبضہ کیا۔اسٹاف گورنمنٹ فریدیہ کالج .
