

پاکپتن۔شہر اور گردونواح میں متعدد مقامات پر مکئ کی فصلوں کی باقیات کو آگ لگائی جا رہی ہے
پاکپتن۔فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے سے فضائی آلودگی میں اضافہ ہو گیا ہے
پاکپتن۔انتظامیہ ماحولیاتی آلودگی روکنے میں ناکام شہری گلے ، سانس اور آنکھوں کے امراض میں مبتلا ہو رہے ہیں
پاکپتن۔انتظامیہ کے دعوے میٹنگ رومز اور واٹس اپ تک محدود ماحولیاتی آلودگی دھڑلے سے جاری ہے
پاکپتن۔چن پر روڑ ۔پیر غنی روڈ ،عارفوالا روڈ ، قبولہ روڈ ، دیپالپور روڈ سمیت متعدد علاقوں میں زہریلے دھوئیں سے فضائی آلودگی میں اضافہ
پاکپتن پیر غنی روڈ پر فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے سے آگ نے سبز چارے اور درختوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا ہے
