
پاکپتن۔لیگی ٹکٹ ہولڈر اسلحہ کی نمائش سمیت متعدد مقدمات میں مطلوب تھا ۔پولیس
پاکپتن۔لیگی ٹکٹ ہولڈر وقار خان کو اسپتال سے گرفتار کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میڈیا کو موصول
پاکپتن۔فوٹیج میں لیگی ٹکٹ ہولڈر کی گرفتاری کے دوران مذاہمت بھی واضع
پاکپتن۔گرفتار لیگی ٹکٹ ہولڈر سر عام اسلحہ کی نمائش کرتے اور جھگڑنے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل
پاکپتن۔ملزم وقار خان کے خلاف تھانہ ملکہ ہانس میں اسلحہ کی نمائش کا مقدمہ درج۔
پاکپتن۔ملزم وقار خاں کے خلاف پہلے بھی چار مختلف مقدمات درج ہیں ۔
