

پاکپتن۔کریانہ ایسوسی ایشن ڈویژن ساہیوال کے عہدیداران کی دربار حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر پر حاضری پھولوں کی چادر چڑھائی ، ملکی سلامتی اور خوشحالی کےلئے خصوصی دعا کی۔
عہدیداران میں چیرمین حاجی محمد وسیم،صدر شیخ وقاص احمد جنرل سیکرٹری،ملک محمد اشرف ،سنیر نائب صدر حافظ وحید ہاشمت رسول ۔جوایئٹ سیکرٹری،لطیف الرحمن ،اور دیگر عہدیداران بھی موجود تھے
بانی پریس کلب ملک محمد علی شیخ منیراحمد جنرل سیکرٹری پریس کلب رجسٹرڈ پاکپتن سید حسن عباس بخاری نے عہدیداران کریانہ ایسوسی ایشن ساہیوال ڈویژن کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا
