

پاکپتن۔۔۔۔۔میونسپل کمیٹی
پاکپتن ۔ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر افنان احمد کو محلہ چاہ جھجرانوالہ پیر کوٹ روڈ نذد بیت المال کے رہائشیوں نے ان کی بہترین کارگردگی کو سراہا
پاکپتن ۔پچھلے ڈیڑھ ماہ سے سرکاری پانی اس علاقہ میں نایاب ہے
پاکپتن ۔۔۔اہل علاقہ ڈیڑھ ماہ قبل ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر افنان احمد کو سرکاری پانی نہ آنے کی درخواست دی جس پر آج کے دن تک کو ئی عمل درامد نہ ہو سکا
پاکپتن ۔۔۔اس شدید گرمی میں ڈیڑھ ماہ پانی سے محروم اہل علاقہ نے ڈی سی پاکپتن احمد کمال مان سے اپیل کی ہے کہ ڈاکٹر افنان جیسے فرض شناس آفیسر پاکپتن کے ہر اچھے محکمے میں تعنیات کئے جائے تاکہ پاکپتن کی عوام کی مشکلات کا فوری حل ہو سکے
