

پاکپتن۔ محکمہ واپڈا کی بدمعاشیاں اور ہٹ دھرمی عروج پر
پاکپتن۔ بجلی کے بل جمع ہونے کے باوجود واپڈا اہلکار صارفین کے کنکشن منقطع کرکے صارفین کو اذیت دینے میں مصروف۔ذرائع
پاکپتن۔واپڈا افسران 100% ریکوری کرنے کے چکر میں جبکہ افسران کی ہٹ دھرمی سے ڈھکی پر گلیوں میں جھولتے بجلی کے ننگے تار عوام کیلئے وبال جان بن گئے۔ذرائع
پاکپتن۔ ڈھکی محلہ کچا برج صارف نے بجلی کا بل بھی جمع کروا رکھا تھا مگر واپڈا اہلکار بدمعاشی کے ساتھ کنکشن منقطع کرگئے۔ واپڈ صارف
پاکپتن۔ ایکسیئن واپڈا کی آشیرباد اہلکاروں کو کھلی چھوٹ صارفین کے بل جمع ہونے کے باوجود کنکشنز منقطع کرنے کا سلسلہ جاری عوامی شکایات پر ضلعی افسران نے آنکھیں موند لیں۔ ذرائع
پاکپتن۔ ڈھکی بابا فرید پر گلیوں میں جھولتے بجلی کے ننگے تار بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔ ذرائع
