پاکپتن۔ ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبادت نثار کل مورخہ 28 جون بروز جمعہ بوقت 3 بجے دوپہر ڈی سی کمپلیکس میں مشترکہ کھلی کچہری لگاٸیں گے۔ پاکپتن۔ کھلی کچہری میں ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبادت نثار ساٸلین کے مساٸل سن کر ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ محکموں و پولیس افسران کو احکامات جاری کریں گے۔
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...