
پاکپتن حوالدار کے احاطہ مویشی سے بڑی مقدار میں والایتی شراب کی بوتلیں برآمد پولیس
پاکپتن حاضر سروس ہیڈ کانسٹیبل دلدار شاہ اور بیٹے سمیت چار افرار کے خلاف مقدمہ درج
پاکپتن ہیڈ کانسٹیبل دلدار شاہ موقع سے فرار بیٹا اور دیگر دو ساتھی شراب بناتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار پولیس
پاکپتن پولیس موجود کالی بھیٹروں کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے ڈی پی او عبادت نثار
پاکپتن مرکزی ملزم دلدار شاہ کی گرفتاری کے پولیس چھاپے مار رہی ہے ایس ایچ او تھانہ سٹی جہانزیب وٹو
