
پاکپتن ملکہ ہانس کے ارد گرد چوری ڈکیتی شراب زنا جوہ اور اغواہ جیسے جرائم عام ہونے لگے

پاکپتن تھانہ ملکہ ہانس کے نواہی گاؤں 59/sp میں محمد سلیم کے گھر 22000کی ڈکیتی ھوئی
گاؤں چک نمبر 74/D لدھو ونگا سے پولیس تھانہ ملکہ ہانس نے ایک اغواہ کار عورت کو گرفتار کیا جس سے نشہ آور ادویات تیز دھار آلے اور دیغر وارداتی سامان برآمد کیا لیکن تھانہ ملکہ ہانس کہ SHOنے رشوت کے کر مزید جرم کرنے کےلئے آزاد کر دیا
پاکپتن ملکہ ہانس کے رہائشیوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ SHOملکہ ہانس تھانے میں بیٹھ کر ڈیرے داری چلاتا ہے اور جب کوئی درخواست دی جائے تو کہتا ہے کہ آپ خود ڈھونڈوں چور کو پھر میرے پاس آنا
ملکہ ہانس اہلِ علاقہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے DPOپاکپتن اور RPOساہیوال سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے
