اہم خبریں

پاکپتن: دوران آپریشن انیستھیزیا کی مبینہ اور ڈوز سے 25 سال نوجوان آپریشن ٹیبل پر ہی جان بحق. ورثائ کا تحقیات کا مطالبہ.

دوران آپریشن انیستھیزیا کی مبینہ اوور ڈوز سے 25 سالہ نوجوان ہارٹ ٹیک کے باعث آپریشن ٹیبل پر جاں بحق ہوگیا، ورثاء کا اعلیٰ حکام سے تحقیقات کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق پریس کلب پاکپتن کے صدر وقار فرید جگنو کے ماموں زاد بھائی خرم فیاض خاں کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پاکپتن میں بازو فریکچر ہونے کی وجہ سے آپریشن تھا دوران آپریشن انیستھیزیا کی مبینہ اوور ڈوز سے ہارٹ اٹیک کے باعث آپریشن ٹیبل پر ہی جاں بحق ہوگیا، ورثاء کے مطابق نوجوان کی ہلاکت کا واقع ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث پیش آیا ورثاء نے اعلیٰ حکام سے ڈاکٹروں کی غفلت پر تحقیقات کرکے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے.

مرحوم کی نماز جنازہ دربار خواجہ عبدالعزیز مکی میں ادا کی گئی، مرحوم کو قبرستان حضرت شیخ مودود میں سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں آہوں وسسکیوں میں سپرد خاک کردیا گیا. اور بعد ازان آج ان کی رسم قل بھی ادا کی گئی جس میں رشتہ داروں، دوست احباب، پریس کلب کے عہدیداران و دیگر صحافیوں کے ساتھ ساتھ مختلف سماجی تنظیموں کے ممبران وعہدیداران اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی.

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More
post-image
اہم خبریں
پشاور: سبزیاں 100 روپے کلو سے تجاوز، دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ، شہری بےبس  پشاور میں آٹے کے بعد سبزیوں کی خریداری بھی...
Read More
post-image
اہم خبریں
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، تین فوجی اہلکار ہلاک چار زخمی پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر...
Read More