

پاکپتن میں محکمہ ٹریفک پولیس کی طرف سے شہریوں کی جان ومال کی حفاظت کے لئے تین روزہ روڈ سیفٹی کمپین شروع ڈسٹرکٹ پولیس آفسیر عبادت نثار نے نگینہ چوک کیمپ میں شہریوں اور موٹر سائیکل سواروں میں ہیلمٹ سائیڈ شیشہ کلاک کیرنگ وغیرہ مفت تقسیم کیے جس کو حاصل کرنے کے لئے شہریوں کا ہجوم آمد آیا
