

عارف والا / نذیر احمد ولد اللہ رکھا سکنہ سیالکوٹ کنویں میں نیچے بور کر رہا تھا کہ اوپر سے مٹی گرنے سے کنوا بند ہو گیا .زرائع
عارف والا / اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمں اور کرین جائے حادثہ کی طرف روانہ مٹی میں دبے شخص کی تلاش جلد شروع کر دی جائے گی .زرائع
