
پاکپتن شہر اور گردونواح میں صبح سے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری
واپڈا کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے کاروبار زندگی معطل ہوکر رہ گیا
گرمی کی شدت کے اضافہ کے ساتھ واپڈا نے بھی لوڈ شیڈنگ کی صورت میں اپنا حصہ ڈال شہری اور دیہی علاقوں کے عوام کو عذاب میں مبتلا کر دیا
اعلی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل
