پاکپتن میں عید میلاد النبی کے سلسلہ میں ایک سو سے زائد جلوس نکالے جائیں گے،مرکزی جلوس اب سے کچھ دیر بعد برآمد ہو گا،عاشقان مصطفی کی طرف سے جلوس کے راستوں پر لنگر کا انتظام کیا جارہا ہے،پولیس کی بھاری نفری راستوں کی سویپنگ میں مصروف ہے۔مزید بتائیں گے