اہم خبریں

پاکپتن میں پولیس ناکہ کے قریب ڈکیتی

پاکپتن میں لاری اڈا کے قریب دو نامعلوم مسلح ڈاکووں کی بیکری میں ڈکیتی کی واردات مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر بیکری سے لاکھوں روپے نقدی لوٹ لئے مسلح ڈاکووں نے بیکری میں موجود گاہکوں کی جیبوں کا بھی صفایا کر دیا واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز کو موصول ہو گئی ہے جس میں ڈاکووں کی لوٹ مار کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے دلچسپ بات یہ ہے کہ واردات کے چند فٹ کے فاصلے پر پولیس ناکہ بھی تھا جس سے پولیس اہلکار بے خبر رہے تھانہ سٹی پولیس مصروف تفتیش ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More
post-image
اہم خبریں
پشاور: سبزیاں 100 روپے کلو سے تجاوز، دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ، شہری بےبس  پشاور میں آٹے کے بعد سبزیوں کی خریداری بھی...
Read More
post-image
اہم خبریں
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، تین فوجی اہلکار ہلاک چار زخمی پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر...
Read More