

پاکپتن میں گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کا تعمیراتی کام 9 سال بعد بھی مکمل نہ ہو گا۔کروڑوں روپے کی لاگت سے بنائی جانیوالی بلڈنگ فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔تفصیلات جان لیتے ہیں اپنے نمائندے رانا آفتاب احمد سے جی آفتاب بتائیے گا پاکپتن کے طالبعلموں کو کن مشکلات کا سامنا ہے
