
تفصیلات کے مطابق مدثر ولد منشاء اپنے دس دوستوں یاسین محمد عمران علی رضا زمان صابر وغیرہ کہ مرا رفیق ماچھی کے گھر پردھاوا بول دیا خواتین کے ساتھ بدتمیزی رفیق ماچھی اور جام تماچی کو مار مار کر لہولہان کردیا اہلیان علاقہ نے چار ملزموں کو اپنی مدد آپ کے تحت پکڑ لیا اس موقع پر میاں محمد افضل نے کہا کہ مدثر ولد منشاء اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ڈکیتی کی نیت سے آئے تھے اہل علاقہ نے مذمت پر شاعر فراز کو پکڑ لیا چھ افراد فرار ہونے میں کامیاب جبکہ رفیق ماچھی ایک شریف آدمی ہے انہوں نے جائز طور پر اس پر تشدد کیا ہے اس کی ہم اہلیان علاقہ پرزور مذمت کرتے ہیں تھانہ چکبیدی ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی عمل میں لائی جائے
