

پاکپتن : ڈسٹرکٹ جیل میں قید 9 سی کا قیدی ہارٹ اٹیک کے باعث دم توڑ گیا. قیدی کے بیٹے کا بیان
پاکپتن : قیدی اشرف شاہ کو عدالت نےمنشیات کے کیس میں 2 سال کی سزا سنائی تھی. ذرائع
پاکپتن : قیدی اشرف شاہ گزشتہ 4 ماہ سے جیل میں سزا کاٹ رہا تھا. ذرائع
پاکپتن : قیدی کی طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث اسے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر دوران علاج اسکی موت واقع ہو گئی. ذرائع
پاکپتن : جاں بحق ہونے والے قیدی کی نعش کا پوسٹ مارٹم ہونا ابھی باقی ہے. زرائع
