

محکمہ پولیس ضلع پاکپتن
پاکپتن : ڈپٹی کمشنر پاکپتن احمد کمال مان اور ایس پی انویسٹی گیشن سلیم احمد وڑائچ کی DC آفس میں مشترکہ کھلی کچہری …
پاکپتن: ڈپٹی کمشنر پاکپتن احمد کمال مان اور ایس پی انویسٹی گیشن سلیم احمد وڑائچ نے حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق عوام والناس کے مسائل سننے اور انہیں حل کرنے کیلئے DCآفس میں مشترکہ کھلی کچہری کا انعقاد کیا
پاکپتن:ایس پی انوسٹی گیشن سلیم احمد وڑائچ نے کھلی کچہری کے دوران عوام والناس کے مسائل سنے اور موقع پر ہی ان کے حل کے احکامات دیئے۔ایس پی انوسٹی گیشن نے اس موقع پر مزید کہا کہ کھلی کچہری کا مقصدحکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق لوگوں کی شکایات کو براہ راست خود سنناہے تاکہ عوام کو موقع پر انصاف اور ان کے مسائل کا ازالہ ہو سکے۔
ترجمان پاکپتن پولیس
