
تھانہ گگو منڈی پولیس نے زیرحراست ڈاکوؤں کی نشاندہی پر صرافہ بازار میں جیولر کی دکان پر چھاپہ مارا
پولیس کا کہنا تھا کہ تھانہ گگو منڈی کی حدود میں ڈکیتی کی واردات کے دوران 72 تولے سونا لوٹا گیا تھا جو ڈاکوؤں نے پاکپتن صرافہ بازار کے ایک جیولر کو فروخت کیا ہے
صدر صرافہ بازار کی مداخلت پر ڈکیتی کا سونا خریدنے والے سنیار اور گگو پولیس کے درمیان تھانہ سٹی میں لین دین کے معاملات جاری
