
پاکپتن ۔ 19 ایس پی بیریاں والا کھوں کے قریب ڈاکو ناکہ متعدد راہگیروں سے ہزاروں روپے نقدی موبائل قیمتی اشیاء لوٹ لی پولیس زرائع
پاکپتن ۔موٹر سائیکل سوار دودھ فروش علی شیر ولد حسن کو نامعلوم مسلح ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا
پاکپتن ۔تھانہ صدر پولیس کی علاقے کی ناکہ بندی ڈاکووں کی تلاش جاری عاشق عابد مہار ایس ایچ او
