

پاکپتن : ایم ایس ڈاکٹر امان اللہ خان کی سربراہی میں ڈی ایچ کیو ہسپتال ترقی کی راہ پر گامزن. زرائع
پاکپتن : ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مختلف شعبوں کے نئے تعمیر ہونیوالے وارڈز، شیلٹر روم، مارچری اور جدید لیبارٹری کا افتتاح ایم ایس ڈاکٹر امان اللہ خان، ڈسٹرکٹ فزیش ڈاکٹر نیاز محمد اور صدر پریس کلب افتخار احمد بھٹی نے مل کر کیا. زرائع
پاکپتن :لیبارٹری میں کلچر ٹیسٹ کی سہولت بھی موجود ہے، مارچری میں چھ ڈیڈ باڈیز بیک وقت رکھی جا سکتی ہیں جبکہ شیلٹر روم میں 8 لوگ ایک وقت میں قیام کر سکتے ہیں. ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال
پاکپتن : افتتاح کے موقع پر آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر اعجاز احمد بھی ایم ایس کے ہمراہ تھے.
پاکپتن : شیلٹر روم کے باعث اب مریضوں کے لواحقین کو دربدر ٹھوکریں کھانے کی ضرورت نہیں، شیلٹر روم میں ایل ای ڈی اور اے سی کی سہولت بھی موجود ہے. ایم ایس ڈی ایچ کیو
