
پاکپتن ۔اقدام قتل اشتہاری گرفتار

پاکپتن ۔تھانہ سٹی پولیس اقدام قتل کے اشتہاری محمد عابد کو ساڑھے تین سال بعد گرفتار کرنے میں کامیاب ہو گئی جہانزیب وٹو ایس ایچ او
پاکپتن ۔تھانہ سٹی پولیس نے محمد عابد بھٹی کے خلاف بیوی کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کرنے کا مقدمہ نمبری 82/16 درج کر رکھا تھا جہانزیب وٹو ایس ایچ او
پاکپتن ۔محلہ کرم پورہ میں ملزم عابد بھٹی نے گھریلو جھگڑے پر اپنی بیوی نادیہ بی بی کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کی کوشش کی تھی جہانزیب وٹو ایس ایچ او
