
پاکپتن ۔ایڈیشنل سیشن جج ماڈل کورٹ شعیب انور قریشی کی عدالت نے مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو انجام کی طرف پہنچا دیا عدالت زرائع
پاکپتن ۔عدالت نے پیر کوٹ کے منشیات فروش محمد جہانگیر کو 7 سال 6 ماہ قید بامشقت اور 35 ہزار روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا عدالت زرائع
پاکپتن ۔تھانہ سٹی پولیس نے منشیات فروش محمد جہانگیر سے 4921 گرام چرس برآمدگی کا مقدمہ نمبری 205/17 درج کر رکھا تھا عدالت زرائع
پاکپتن ۔عدالت نے انعام آباد کے رہائشی منشیات فروش سجاد احمد کو ایک سال قید بامشقت اور 15 ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیا عدالت زرائع
پاکپتن ۔تھانہ سٹی پولیس نے منشیات فروش سجاد سے 860 گرام چرس برآمدگی کا مقدمہ نمبری 140/18 درج کر رکھا تھا عدالت زرائع
