اہم خبریں

پاکپتن ۔بھاری منشیات برآمد

پاکپتن ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفسیر عبادت نثار کی ہدایت پر تھانہ سٹی پولیس کا منشیات فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن پونے تین کلو چرس اور 110لیٹر شراب پکڑ لی جہانزیب وٹو ایس ایچ او

پاکپتن ۔تھانہ سٹی پولیس نے پیر کوٹ پل کے قریب چھاپہ مار کر محلہ گلزار آباد کے منشیات فروش محمد احمد سے 1435 گرام چرس برآمد کر لی مقدمہ نمبری 262/19 درج جہانزیب وٹو ایس ایچ او

پاکپتن ۔تھانہ سٹی پولیس نے لاری اڈا کے قریب چھاپہ مار کر ڈھکی کے منشیات فروش مدثر ولد حنیف سے 60 لیٹر دیسی شراب برآمد کر لی مقدمہ نمبری 264/19 درج جہانزیب وٹو ایس ایچ او

پاکپتن ۔تھانہ سٹی پولیس نے بائی باس روڈ پر چھاپہ مار کر محلہ کرم پورہ کے منشیات فروش فیاض وٹو سے 50لیٹر دیسی شراب برآمد کر لی مقدمہ نمبری 268/19 درج جہانزیب وٹو ایس ایچ او

پاکپتن ۔تھانہ سٹی پولیس نے ساہیوال روڈ پر ریلوے پھاٹک پر چھاپہ مار کر انعام آباد کے منشیات فروش ندیم ولد ظہور احمد سے 1340 گرام چرس برآمد کر لی مقدمہ نمبری 269/19 درج جہانزیب وٹو ایس ایچ او

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے...
Read More
post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More